چہرے پر ایسا کیا لگائیں کہ چہرہ شائن کرے

آج ہم آپ کو سردیوں کے بہترین سکن کیئر روٹین کے بارے بتائیں گے ۔ اگر آپ اس پروٹین کو استعمال کریں گی ۔ ہفتے میں ایک بار ٹماٹر کا ٹکڑا لیں اور اپنے چہرے پر ملیں سردیوں میں ہمارا زیادہ تر وقت دھوپ کے سامنے گزرتا ہے جس کیوجہ سے رنگت ڈل پڑ جاتی ہے ۔ صبح منہ دھونے سے پہلے ٹماٹر کا ایک ٹکڑا اپنے چہرے پر ملیں ۔پھر چہرہ سادہ پانی سے واش کرلیں آپ کا چہری ایک دم صاف ہوجائیگا۔

ایسا لگے گا کہ آپ نے ٹریٹمنٹ کروایا ہے ۔گلیسرین کا آپ چہرے پر مساج کریں۔ سردیوں میں چہر ہ واش کرنے کے بعد سکن کھچی کھچی سی ہوجاتی ہے ۔ آپ ہفتے میں تین بار چہرہ واش کرنے سے پہلے گلیسیرین سے چہرہ پر اس طرح سے واش کریں پھر کسی اچھے فیس واش سے اپنا چہرہ دھو لیں آپ کا چہرہ ایک دم ملائم ہوجائیگا۔ اس کے ساتھ ہی آپ نے یہ کرنا ہے

کہ آپ سردیوں کے موسم میں ہفتہ میں ایک بار دو چمچ کے برابر گندم کا آٹا ڈال دیں اس میں آپ اتنا عرق گلاب ڈالیں کہ یہ پیسٹ بن جائے ۔اور اس کے بعد آپ اس کریم کا اپنے چہرے پر مساج کریں۔ یہ بہت ہی سمپل سے ہو م ریمڈی ہے ۔ دس منٹ تک ہلکے ہاتھوں سے مساج کرنا ہے اس کے بعد آپ نے اپنا چہرہ سادہ پانی سے واش کرلینا ہے ۔ اگر آپ نے صابن یوس کرنا ہوتو ایک گھنٹہ کے بعد یوس کریں ۔

جتنی بھی آپ کی سکن پر گندگی ہوگی دھول مٹی سب ختم ہوجائے گی ۔ آپ کا چہرہ فیئر اور حسین ہوجائیگا۔ اتنی پیاری سکن آپ کی ہوجائیگی ۔شکریہچہرے کی خوبصورتی کا دارومدار خون پر ہوتا ہے اور جسم میں خون بننے کا عمل درست میٹابولزم کے ہی مرہون منت ہے ۔ جسم میں جس قدر عمدہ اور صاف و شفاف خون پیدا ہو گا اسی قدر جلد نرم و ملائم خوبصورت اور چمکدار ہو گی ۔ جلد کی رنگت میں خرابی ، داغ دھبے اور کیل مہاسے بننے کی اصل وجہ خون میں زہریلے مادوں اور تعفن کا شامل ہونا ہے . ایسی تمام غذائیں جو ہاضمے کو خراب کرنے کا سبب بنتی ہوں انہیں فوراً اپنی خوراک سے نکال دینا چاہیے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *