گھرمیں خوشحالی اور رزق کی فراوانی،ایسا مجرب وظیف

اکثر لوگوں کے زبان یہ گلہ و شکایت رہتی ہے کہ ان ہاتھوں میں پیسے ٹکتے نہیں بلکہ خرچ ہو جاتے ہیں ۔ ایسے لوگ جن کےپیسوں میں یا رزق میں برکت نہیں تو پریشان نہ ہوں بلکہ اس مسئلے میں مبتلا افراد روزانہ نماز فجر اور عشا کی نماز کے بعد گیارہ ،گیارہ سو مرتبہ ’’یا غنی ‘‘ کا ورد کریں ۔

اللہ تعالی کے فضل کرم سے ان کے رزق میں بے پناہ اضافہ اور برکت آجائے گی ۔ یہ مجرب وظیفہ رزق اور بندش کے خاتمہ کیلئے نہایت بہترین ہےکوئی بھی دکاندار اور تاجر دفتراور تاجر دفتر کھولنے سے پہلے ستر مرتبہ ’’یا غنی‘‘ پڑھے گا تو انشااللہ اللہ پاک کاروبار میں برکت اور رزق میں اضافہ ہو گا اور کبھی بھی کسی نقصان کا خوف نہیں رہے گا ۔

جمعرات اور جمعہ کی شب اس اسم مبارک ’’یا غنی ‘‘ کو انیس ہزار مرتبہ پڑھنے اور عمل کو جاری رکھنے سے انسان کو غیب سے دولت ملتی ہے ۔اوربہت جلد کاروبار میں ترقی ہوگی اور رزق حلال کہاں کہاں سے آئے گا کہ عقل دنگ رہ جائے۔رزق میں اضافہ کی خواہش رکھنے والوں کو آج میں سورہ الطلاق کا ایک وظیفہ بتانے جارہا ہوں ۔

اسے انتہائی خشوع و خضوع کے ساتھ پڑھنا ہوگا۔جو لوگ غیبی خزانوں کی خواہش رکھتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ وہ جس کام میں ہاتھ ڈالیں ،اللہ اس کا اجر کئی دگنا عطا فرمائے تو ایسے لوگوں کو اللہ سے لو بھی لگا کر رکھنی چاہئے ۔خوشحال زندگی گزارتے ہوئے صدقات و خیرات پر توجہ دیں اور اس معاملے میں اپنا دل چھوٹا نہ کریں نہ خیرات کرتے ہوئے دوسروں کو جتانے کی کوشش کریں ۔خیرات اور صدقات رزق میں اضافہ کا باعث بنتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *