تین کھجوروں پر سورۃ فاتحہ کو یوں پڑ ھ لو

پیارے دوستو!!! کھجور کی افادیت انسانی جسم کے لیے کیا ہے؟ اس بارے میں نہ صرف حضور پاک ﷺ کی احادیث مو جود ہیں بلکہ سائنس نے بھی کھجور کی بڑی افادیت بیان کی ہے۔ آ ج میں سورۃ فاتحہ کا جو قیمتی عمل لایا ہوں۔ وہ عمل تین کھجوروں کا عمل ہے ۔ وہ عمل تین کھجوروں پر کر کے ان کھجوروں کو کھا لینا ہے۔ اس طرح سے عمل کے ساتھ یہ کھجوریں کھانے کا آپ کو کیا فائدہ ہوگا اور آپ نے تین کھجوروں پر یہ عمل کیسے کرنا ہے۔

پیارے دوستو! یاد رہے کہ کھجور آپ ﷺ کی پسندیدہ اور مرغوب ترین غذاؤں میں سے ہے اور آپﷺ نے اپنی زندگی میں کھجور کا استعمال سب سے زیادہ فر ما یا ہے۔ اس لیے ہمیں بھی چاہیے کہ ہم اس پھل کاا ستعمال سنتِ پاک سمجھ کرلازمی  کریں۔ یاد رہے کہ قرآن ِ پاک میں بھی کھجور کا ذکر کئی مرتبہ ہو ا ہے۔ آ ج جو کھجور کے فوائد ہم بتانے جا رہے ہیں۔ وہ فوائد ڈاکٹر ز حضرات آپ کو کبھی بھی نہیں بتا ئیں گے۔

یہ وہ فوائد ہیں جن پر لوگ لاکھوں روپے خرچ کر تے ہیں۔ دوستو جب آپ کھجور پر سورۃ فاتحہ کا یہ عمل بھی کر لیں گے تو اس سے آپ کو ایسی افادیت حاصل ہو گی کہ آپ اس کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتے۔ اس عمل کو آپ نے بارہ دن لازمی کرنے کے بعد اس عمل کی افادیت دیکھنی ہے۔ آپ خود حیران ہو جائیں گے اور انشاء اللہ تعالیٰ اس عمل کو ساری زندگی کا معمول بنا لیں گے۔ عمل کا طریقہ بہت ہی آ سان ہے۔ آپ نے تین دانے کھجور کے لے کر اس پر سورۃ فاتحہ اکتا لیس بار پڑھنی ہے۔

اول وآخر لازمی پڑھنا ہے۔ اور یوں اس عمل کو آپ نے مکمل کرنے کے بعد کھجور کے تین دانوں پر دم کر لینا ہے اور یہ تین دانے آپ نے صبح نہار منہ کھانے ہیں۔ اس عمل کو بہترین طریقہ کرنے کا یہ ہے کہ یہ عمل فجر کی نماز کے بعد کیا جائے اور سورۃ فاتحہ پڑھ کر کھجور کے تین دانوں پر دم کر کر کھا لیا جائے۔ اس عمل سے آپ کو ایسی طاقت حاصل ہو گی کہ آپ خود کو جوان محسوس کر یں گے۔ آپ کے جسم میں مو جود بیماریاں دور ہو جائیں گی۔ اگر کسی مریض کو دم کئی گئیں کھجوریں کھلائی جائیں تو وہ صحت یاب ہو جائے گا۔ اس عمل سے آپ کی زندگی میں برکت پیدا ہو گی۔

آپ کی کمائی میں برکت ہو گی۔ اگر آپ اس عمل کو زندگی کا معمول بنا لیں تو آپ کی زندگی پاک ہو جائے گی۔  آپ کا جسم بھی کئی بیماریوں سے پاک رہے گا۔ اور آپ ﷺ کے فر مان کے مطابق کیا فوائد حاصل ہو ں گے۔ اس کے بارے میں بھی آپ کو بتاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ،کاربو ہائیڈریٹس ، پروٹین ، کیلشیم ، پوٹاشیم اور آئرن کے علاوہ بی ون، بی ٹو، بی تھری اور بی فائیو، اے ون ،اور سی سمیت کئی طرح کے وٹامنز بھی پائے جاتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *