خواب کی تعبیر

خواب میں ہم ب -س ت ری  کرنے کی تعبیر کیا ہوگی ؟جو انسان خواب میں یہ دیکھے کہ وہ کسی کے ساتھ ہم ب -س ت ری  کررہا ہے تو اس کی تعبیر علم جعفر میں کچھ اس طرح ہوگی اگر ہم ب -س ت ری  بیوی کے ساتھ ہے تو وہ رزق میں فراوانی و خوشحالی کی طرف اشارہ ہے لیکن اگر ہم ب -س ت ری  کسی نامحرم کے ساتھ ہے تو اس کا مطلب آنے والے وقت میں وہ کچھ ایسے لوگوں کو اپنے قریب کرے گا جو ان کی زندگی میں بے انتہاء تکلیفیں لائیں گے تو اس کو چاہئے کہ وہ ہر کسی کو اپنے قریب نہ رکھے۔بھروسہ کرنے میں جلد بازی نہ کرے اور اگر خواب میں وہ کسی ایسے رشتے کے ساتھ ہم ب -س ت ری  کررہا ہے جس کی تعظیم واجب ہے جیسا کہ ماں دادی نانی تو اس کی تعبیر یہ ہوگی کہ آنے والے وقت میں یہ اپنے کچھ ایسے فیصلے کرے گا

جس کی وجہ سے اس کی خود کی عزت کم ہوگی اور مالی حوالے سے بے انتہاء نقصان دیکھے گا تواس کو چاہئے کہ صبح اٹھ کر گندم کاصدقہ نکالے اور دولت کے معاملے میں کسی غیر پر بھروسہ نہ کرے اور اگر خواب میں یہ دیکھے کہ وہ کسی ہم ج ن س  کے ساتھ ہم ب -س ت ری  کررہا ہے تو اس کی تعبیر یہ ہوگی۔

کہ وہ آنے والے وقت میں اپنے راز لوگوں کے سامنے اس طرح سے بیان کرے گا کہ وہی بیان کردہ راز ان کے لئے ناکامی کا سبب بنیں گے اگر کوئی انسان خواب میں یہ دیکھے کہ وہ کسی بچے کے ساتھ ہم ب -س ت ری  کررہا ہے تو اس کی تعبیر یہ ہوگی کہ آنے والے وقت میں یہ کم علمی اور نادانی سے فیصلے کرے گااور جلد باز ہوکے اپنا ہی برا چاہے گایاد رہے ہر الہامی خواب دیکھنے والے کے لئے صحیح فیصلے کی راہ ہوتی ہے۔شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *